خاص تحصیل
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - مالگزاری کی رقم جو زمیندار کے واسطے کے بغیر براہ راست کاشتکار سے وصول کی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - مالگزاری کی رقم جو زمیندار کے واسطے کے بغیر براہ راست کاشتکار سے وصول کی جاتی ہے۔